پاکستانی تاریخ کا بڑا فراڈ انگریزی اخبار نے بے نقاب کر دیا

 

*پاکستانی تاریخ کا بڑا فراڈ انگریزی اخبار نے بے نقاب کر دیا*



ملک کے بجلی کے ادارے اپنے ہی عوام کو لوٹنے میں مصروف

پاکستان میں بجلی کی کُل پیدوار 48 ہزار میگا واٹ ہے

پیداوار کو ترسیل کرنے کا نظام فقط 26 ہزار میگا واٹ ہے،

جبکہ بجلی بلوں میں عوام سے 1 لاکھ 75 ہزار میگا واٹ تک کی قیمتیں وصول کی جا رہی ہیں.



 انکشاف کے مطابق جو اُس نے کراچی پولیس کو بیان دیتے ہوئے دستاویزی ثبوتوں کے ساتھ دکھائے اور پیش کئے کہ بجلی صارفین کے ساتھ سپلیمنٹری اور DET موڈ میں بلنگ اور چوری و نقصانات کا جھوٹا الزام لگا کر ریکوری میں بڑے منظم گھناونی سازش کے تحت خدشہ ہے کہ 3 لاکھ میگا واٹ تک کی لُوٹ مار کی گئی ہے ۔۔۔ جس میں نیپرا، الیکٹرک انسپکٹر، وفاقی محتسب ادارہ بری طرح ملوث ہے ۔۔۔ کراچی پولیس اس وقت سخت دباو میں ہے ۔۔۔ اور ایف آئی اے کو دباو میں لیا جاچکا ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

آسٹریلیا نے چھٹی مرتبہ جیتا ورلڈ کپ کا خطاب، ہندوستان کو دوسری بار فائنل میں دی شکست، ٹریوس ہیڈ کی سنچری

Pakistan plans to transform optical fiber cable network into global digital gateway

Progress made on Pakistan-Iran gas pipeline project